چیمپئنز ٹرافی میں بدانتظامی، پی سی بی کا احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے دوران متعدد غلطیاں کیں
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے
میگا ایونٹ کا فائنل اتوار نومارچ کو دبئی میں کھیلا جائے گا
بھارت چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 265 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 49ویں اوور میں پورا کرلیا۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، سیمی فائنلز کے میچ آفیشلز کا اعلان ہو گیا
سیمی فائنل کا ایک میچ دبئی جبکہ دوسرا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ سنچریوں کا نیا ریکارڈ بن گیا
اس سے قبل 2002 اور 2017 کے چیمپیئنز ٹرافی ایونٹس میں دس دس سنچریاں بنی تھیں
چیمپئنز ٹرافی،بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 229 رنز کا ہدف دیا جو بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
چیمپئنز ٹرافی، سندھ حکومت کا پاک بھارت میچ بڑی اسکرینز پر دکھانے کا فیصلہ
سندھ کے 30 اضلاع میں پاک بھارت میچ براہ راست دکھائے جائیں گے، صوبائی وزیر کھیل
چیمپیئنز ٹرافی ، پاکستان میں 29 سال بعد کرکٹ کا بڑا میلہ سج گیا
1996 ورلڈکپ کے بعد پاکستان پہلی بار کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے
چیمپیئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری، تین اہم کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
سہ ملکی سیریز میں جو غلطیاں ہوئیں ان پر قابو پا لیں گے، محمد رضوان
بابر اعظم مطمئن ہیں، وہی قومی ٹیم کی اوپننگ کریں گے، محمد رضوان
29 سال بعد عالمی ایونٹ آیا ہے قوم کو انجوائے کرنا چاہیے