اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن بینچ نے اپیل پر سماعت کی
تعیناتی قانونی طور پر درست نہیں ہوئی ،پی ٹی اے میں سینئر ممبر کو عارضی طور پر چیئرمین تعینات کیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ
ہم سوشل میڈیا بلاک کرسکتے ہیں یا کھول سکتے ہیں،درمیان کا گیئر نہیں ہے، حفیظ الرحمان کی آئی ٹی کمیٹی کو بریفنگ
نیشنل سیکیورٹی سے متعلق سوالات پالیسی سازوں سے ہونے چاہئیں
حکومت جس دن کہے گی، اسی روز ایکس کھول دیں گے، انہی کے کہنے پر بند کرتے ہیں

