شاہد آفریدی کے انکشافات نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچادیا
ڈیبیو ون ڈے پر ان کی عمر16 سال نہیں بلکہ 19 سال تھی،سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا اپنی کتاب میں اعتراف
مودی تنگ نظر، مذہبی بنیادوں پر تفریق کرنے والا شخص ہے،کرن تھاپر
2007 کے انٹرویو کا بدلہ وزیراعظم بننے کے بعد لیا
اسددرانی پرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت، پینشن اور مراعات ختم
اسد درانی ذمہ دار عہدوں پر تعینات رہے، انہوں نے کتاب لکھنے، تبادلہ خیال کرنے کے دوران طریقہ کار نہیں اپنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ملالہ کی نئی کتاب، بل گیٹس کی مبارکباد
ملالہ یوسفزئی کی نئی کتاب ہم بے گھر ہیں میں دنیا بھر سے خواتین پناہ گزینوں کی کہانیاں شامل ہیں۔