بھارت کو 27 سال بعد سری لنکا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکستAugust 7, 2024ویب ڈیسک0 سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی