آئی سی سی نے سیاست کو کرکٹ میں مداخلت کا موقع دیا، سابق کپتان انگلینڈ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں تین گھنٹے طویل پریکٹس، بھارتی ٹیم بھی ساتھ ہی ٹریننگ کر رہی ہے
ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں تنزید حسن کی نصف سنچری اور بنگلہ دیشی باؤلرز کی نپی تلی کارکردگی نے ٹیم کو فتح دلوائی
فائنل میں پہنچنے کی صورت میں بھارتی ٹیم نے محسن نقوی کیساتھ سٹیج پر کھڑے نہ ہونے کا عندیہ دیدیا
پورے ایشیا کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی پر قائم رہیں گے،بھارتی ٹیم کا فیصلہ
جونا صدیقی نے 4 وکٹیں لے کرعمان کی بیٹنگ لائن تباہ کردی، پوری ٹیم 130 رنز پرآئوٹ
اگر آپ بار بار ٹیم توڑ کر نئی تشکیل دیں گے تو کبھی بھی ایک مضبوط کمبی نیشن نہیں بن سکے گا،سابق کرکٹر
ممکنہ طور پر اتوار 21 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں متحدہ عرب امارات میں سُپر فور کا پہلا میچ کھیلیں گی
پاکستان کے پاس بہترین اسپن بالرز موجود ہیں،صائم ایوب،ابرار اور نواز اچھی پرفارمینس دے سکتےہیں
پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے میچ سے قبل ہی شہر کو سبز جھنڈوں، پوسٹرز اور قومی ٹیم کے نعروں سے رنگ دیا ہے
ٹیم مینجمنٹ ان ہی 11 کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترنا چاہتی ہے، جنھوں نے عمان کے خلاف فتح دلوائی تھی،حارث رؤف کی شمولیت پر بھی غور
پتھم نسانکا کی نصف سنچری، کمیل مشارا کی شاندار بیٹنگ، ماحدی حسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں
ایشیا کپ ٹرافی ہی اصل ہدف، پلیئنگ الیون پچ کی صورتحال کے مطابق تیار ہوگی، اوپنر
پوائنٹس ٹیبل پر عمان تیسرے جبکہ متحدہ عرب امارات چوتھے نمبر پر براجمان ہے
پریمیم ٹکٹ کم سے کم 212.53 امریکی ڈالر، زیادہ سے زیادہ 255.04 ڈالر ،گرینڈ لاوئنج ہاسپٹیلٹی ٹکٹ 991.83 ڈالر میں دستیاب ہے














