بھارتی ٹیم کو ٹرافی چاہیے تو کپتان اے سی سی دفتر آ کر وصول کر لے، محسن نقوی
ایشیا کپ کامیابی سے منعقد ہوا، ریکارڈ ویو ورشپ ہوئی ،اگلا ایشیا کپ بنگلہ دیش میں پچاس اوورز پر 2027 میں ہوگا
ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار نہیں کیا،سوریا کمار یادیو
میدان میں ڈیڑھ گھنٹے تک انتظار کرتے رہے کہ جیت کی تصاویر بنوائیں، لیکن ٹرافی کہیں اور ہی چلی گئی،بھارتی کپتان
ایشیا کپ ٹرافی ، بی سی سی آئی نے معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے بھارتی ٹیم کو 21 کروڑ دینے کا اعلان کر دیا
سلمان علی آغا نے رنرز اپ میچ فیس بھارتی حملوں میں شہید بچوں کے نام کردی
ٹورنامنٹ میں جوہوا مایوس کن ہے،کرکٹ کی بے عزتی کی گئی،اگروہ سمجھتے ہیں کہ ہماری توہین کررہے ہیں تویہ غلط ہے،پاکستانی کپتان
بھارتی ٹیم کو ہوٹل پہنچنے یا بعد میں بھی ٹرافی نہ دینے کا فیصلہ
بھارتی ٹیم کو ان کے رویہ کی وجہ سے ٹرافی نہیں ملے گی۔صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی بھارتی ٹیم کے رویہ پر ڈٹ گئے،ذرائع
ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کامحسن نقوی کے ہاتھوں ٹرافی لینے سے انکار
شوم دوبے میچ کے گیم چینجر قرارپائے،کلدیپ یادیو ایونٹ کے ویلیو ایبل کھلاڑی ٹھہرے،ابھیشک شرما پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار
سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست بھارت نے ایشیا کپ 2025جیت لیا
بھارت نے 147 رنز کا ہدف 2 گیندوں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ ،سوریا کمار یادیو ، سلمان آغا کیساتھ کھڑے نہ ہوئے
پاکستان کرکٹ بورڈنے فوٹو شوٹ کی تصویر جاری کی جس میں ٹرافی کےہمراہ صرف پاکستانی کپتان سلمان آغا کو کھڑے دیکھا جاسکتا ہے
ایشیا کپ فائنل میچ کے دوران دبئی کا موسم کیسا ہوگا؟
میچ کے آغاز پر دبئی کی ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد اور رات 10 بجے 72 فیصد ہو گا،محکمہ موسمیات
پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
136 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش 124 رنز ہی بنا سکا،شاہین آفریدی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار ،اتوار کو بھارت سے فائنل ٹاکرا
متنازع گفتگو، آئی سی سی نے بھارتی کپتان کی سرزنش کردی
سوریا کمار نے پاک بھارت میچ کے بعد پریزنٹیشن میں دوران گفتگو پہلگام واقعے کا ذکر کرتے ہوئے متنازع بات کی تھی
ایشیا کپ سپر فور،پاکستان بنگلہ دیش کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کر گیا
دونوں ٹیموں میں سے جیتنے والی ٹیم فائنل میں بھارت سے مقابلہ کریگی
ایشیا کپ، بھارت بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
بھارت نے 20 اوورز میں 168 رنز بنائے، بنگلادیش کی ٹیم 127 پر آئوٹ، سیف حسن کی ففٹی بھی بنگلادیش کو شکست سے نہ بچا سکی
فخر زمان ہیلمٹ پر گیند لگنے کے بعد کلیئر، بنگلا دیش کے خلاف کھیلنے کو تیار
سری لنکن فاسٹ بولر کی گیند ہیلمٹ پر لگنے کے بعد طبی نگرانی میں رہے، آئی سی سی پروٹوکول مکمل، فٹ ہیں، میڈیکل ٹیم
ایشیا کپ کا سپر فور مرحلہ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے134 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے 18 ویں اوورز میں پورا کرلیا
سری لنکا کیخلاف میچ، قومی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع
حسین طلعت کی جگہ حسن نواز کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا، رپورٹس
بھارت سے دوسری شکست، مریم نفیس کا محسن نقوی کو دلچسپ مشورہ
اداکارہ نے چیئرمین پی سی بی کو انڈر 19 کھلاڑی کھلانے کی اپیل کر دی، سوشل میڈیا پر حیران کن تبصرے
ایشیا کپ سپر فور،بھارت پہلے،بنگلہ دیش دوسرے نمبر پر
سری لنکا تیسرے اور پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر براجمان،تمام ٹیموں کے دو، دو میچ باقی
گوتم گمبھیر نے بھارتی ٹیم کو امپائرز سے ہاتھ ملانے کیلئے واپس میدان میں بلالیا
بظاہر شرط یہ رکھی گئی کہ ہاتھ صرف میچ آفیشلز سے ملائے جائیں گے،کھلاڑیوں کو بلانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
محمد نواز کی بھارت کیخلاف میچ سے قبل اہم پیش گوئی
ہاردک پانڈیا ایشیا کپ میں ایک سٹائلش پلئیر کی حیثیت رکھتے ہیں، محمد نواز

