القادر ٹرسٹ معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی، پرویز خٹکAugust 4, 2023ویب ڈیسک0 ہمیں بتایا گیا تھا کہ منی لانڈرنگ کا پیسہ لندن میں پکڑا گیا جو قومی خزانے میں جمع ہوگا