تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، اکرم خان درانی کی طبیعت ناساز ہے ان کی جگہ وکیل پیش ہونگے،بیٹے زاہد درانی کا موقف
الیکشن کمیشن کے غیر ملکی فنڈنگ کیس کے بعد عمران خان کی پارٹی ختم ہو جائے گی، جے یو آئی (ف) رہنما
پاکستان تحریک انصاف کو اسرائیل انڈیا سے فنڈنگ ہوئی، اکرم درانی کا الزام
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی
اکرم درانی کا کہنا ہے کہ نئے انتخابات افواج پاکستان کی نگرانی کے بغیر کرائے جانے پر بھی اتفاق ہوا ہے
خیبرپختونخوا میں محکمہ صحت میں اصلاحات کے معاملے پر صوبائی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے مابین دلچسپ اور گرماگرم بحث ہوئی۔





