اداکارہ میرا کے اکاؤنٹ سے چار لاکھ روپے چوری ہو گئے

اداکارہ نے بتایا کہ انہیں کوئی ایس ایم ایس اور ای میل موصول نہیں ہوئی، انہوں نے تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کراتے ہوئے نامعلوم افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

ٹاپ اسٹوریز