عشق مرشد کی آخری قسط کی سینماؤں میں پرہجوم نمائشMay 4, 2024ویب ڈیسک0 ہم ٹی وی نے ہمیشہ اپنے پلیٹ فارم سے عوامی معیارکے ڈرامے پیش کرنے کی کوشش کی ہے، سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی