امریکہ: بچی کا قاتل 55 سال بعد گرفتارSeptember 9, 2023ویب ڈیسک0 کیتھ ایمانوئل نے 3 نومبر 1967 میں بچی کو ریڑھ کی ہڈی توڑ کر قتل کر دیا تھا۔