خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ، ٹھکانہ تباہApril 30, 2024ویب ڈیسک0 دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا ، آئی ایس پی آر