وفاقی حکومت کا صوبائی نوعیت کے 357 ترقیاتی منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا فیصلہNovember 28, 2023ویب ڈیسک0 پی ڈی ایم حکومت نے وفاقی پی ایس ڈی پی 2023-24 میں بجٹ کے موقع پر صوبائی منصوبوں کے لیے 314 ارب روپے (33 فیصد) فنڈز مختص کیے تھے