21اکتوبر کیلئےموبائل ایپ بنوائی ہے جو بتائے گی کہ بندہ جلسےمیں ہے یا گھر بیٹھا ہے، رانا ثنا اللہSeptember 28, 2023ویب ڈیسک0 کم از کم ہر صوبائی حلقہ سے 500 افراد آنے چاہیے جن کے ناموں کی لسٹ پیشگی جمع کرانی ہے، سابق وزیر داخلہ