آڈٹ کرنے کے بعد پاکستان پر یورپی ممالک میں لگی پروازوں پر پابندی ختم ہوجائے گی
آڈٹ کرنے کے بعد پاکستان پر یورپی ممالک میں لگی پروازوں پر پابندی ختم ہوجائے گی
ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائٹ لیفٹیننٹ خاقان مرتضی نے یورپی یونین ایویشن سیفٹی ایجنسی کے حکام کو سی اے اے کے اقدامات کے بارے بریفنگ دی