امریکا، دوران پرواز 2 ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے، ہلاکتیںAugust 7, 2023ویب ڈیسک0 ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ کے ساتھ فائر فائٹنگ ڈپارٹمنٹ کے ڈویژن چیف، اور ایک کیپٹن شامل ہیں