کاریں عام شہری کی پہنچ سے دور، قیمتوں میں بےتحاشہ اضافہ کیوں ؟
رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 39 ہزار 7 سو کاریں فروخت ہوئی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 74 ہزار 652 تھی۔
ہونڈا نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کا نیا ماڈل متعارف کرادیا
کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ نئے ماڈل میں 101 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔