حکومت نے پہلی سہ ماہی میں لیوی کی مد میں 222 ارب روپے وصول کیے
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول ہو گئی ہیں۔
پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل پر او ایم سی اور ڈیلر مارجن بڑھانے کی سمری تیار کر لی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے کمی کی گئی ہے۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں صرف 25 پیسے فی لٹر کمی کی ہے
مہنگائی سے تنگ عوام حکومت کی جانب سے آج خوشخبری سننے کی منتظر ہے۔
پٹرول 5روپے 15 پیسے اور ڈیزل پانچ روپے65 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا۔