اسپیکر کے عہدے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے متفقہ امیدوار غلام محمد نے 8 ووٹ حاصل کیے
اسپیکر جی بی اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے نو منتخب اراکین سےحلف لیا
پی ٹی آئی9، پیپلزپارٹی4، مسلم لیگ ن2، آزاد امیدوار7 اور ایم ڈبلیو ایم نے ایک سیٹ جیتی
پی پی رہنما فرحت اللہ بابر کے مطابق خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدوار 28 ستمبر تک درخواستیں ارسال کریں
امید کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھندلی کی مرتکب نہیں ہوگی، احسن اقبال




