واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کو شرمندگی سے بچا لے گاJune 21, 2019ویب ڈیسک0 پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلیکشن وٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا جس سے صارفین کسی بھی غلط نمبر پر تصویر بھیجنے کی شرمندگی سے بچ سکیں گے۔