کے پی: کورونا، 24 گھنٹوں میں وبا کے باعث کوئی جاں بحق نہیں ہوا

گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا سے صرف 30 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

خیبر پختو نخوا: آٹے کی کوئی قلت نہیں ہے، وزیر خوراک

صوبے کے پاس ایک لاکھ 45 ہزار میٹرک ٹن گندم موجود ہے، قلندر خان لودھی

کے پی: سیکریٹریز اور کمشنرز کے تبادلے و تقرریاں

صوبہ خیبرپختونخوا میں 9 تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام میں کورونا کی تشخیص

 امیرمقام خیبرپختونخوا میں پارٹی کا ایک متحرک نام ہیں،  پارٹی کےلیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتےہیں، شہباز شریف

کے پی حکومت: عیدالفطر کا تہوار سادگی سے منانے کا فیصلہ

عیدالفطر کے موقع پر اجتماعات سے گریز کیا جائے اور ہجوم سے بچیں، وزیراعلیٰ محمود خان

کے پی: بارش اور طوفان کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم

گیارہ کے وی کے 61 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے۔

خیبرپختونخوا: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق

صوبے میں کورونا کے 206 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبےمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4875 ہو گئی ہے۔

پشاور: طبی عملہ کورونا کا نشانہ بننے لگا

ایک دن میں 14 ڈاکٹروں کے ٹیسٹ مثبت آئے جن میں 9 لیڈی ڈاکٹرز شامل ہیں۔

کورونا: کے پی میں 86 نئے کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1453 ہو گئی ہے۔

خیبرپختونخوا : مساجد میں 5 سے زائد افراد کی جماعت پر پابندی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظر خیبرپختونخوا کی مساجد میں سماجی رابطہ کم کرنے کے احکامات

ٹاپ اسٹوریز