مانچسٹر: پاکستان کا پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پلڑا بھاری

انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے ہیں۔

مانچسٹر ٹیسٹ: دوسرے روز بھی قومی ٹیم کا برا آغاز

بابراعظم69 اور اسدشفیق صرف 7رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

اولڈ ٹریفرڈ گراؤنڈ میں شان مسعود کا منفرد ریکارڈ

انگلینڈ کیخلاف جاری مقابلوں میں شان مسعود کے لیے جیمز اینڈرسن سے مقابلہ ان کی کارکردگی کے لیے نہایت اہم ہے

مانچسٹر ٹیسٹ: پہلے روز کا اختتام، پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لیے

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

این مورگن نےدھونی کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ میں بطور کپتان سب سے زیادہ 211 چھکے لگانے کا اعزاز دھونی کے پاس تھا جو اب انگلش کپتان نے اپنے نام کر لیا ہے

مانچسٹر ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز کو شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

مانچسٹر کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 129 رنز پر آوٹ ہو گئی۔

اسٹیورٹ براڈ ویسٹ انڈیز پر بھاری پڑ گئے

ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں اسٹیوبراڈ اب تک آٹھ وکٹیں حاصل کر چکے ہیں

مانچسٹر ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 197رنز بنا کر آؤٹ

انگلینڈ کی جانب سے اسٹورٹ براڈ نے چھ، جیمز اینڈرسن نے دو جبکہ ووکس اور آرچر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

پولیو ورکرز: وسیم اکرم اور پورے پاکستان کی جانب سے سلام

والدین اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پولیو کے سفیر کا خصوصی پیغام

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں کھانے کے وقفے تک ویسٹ انڈیز کے تین بلے باز 25 کے اسکور پر پولین لوٹ چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز