باتھ روم میں رہنے کا کرایہ 88 ہزار روپے

باتھ روم میں سفید ماربل ٹائلیں لگائی گئی ہیں جسے بہت صاف ستھرا رکھا گیا ہے۔

اندرون ملک فضائی ٹکٹ پر600روپےٹیکس عائد

پہلے سے خریدے گئے فضائی ٹکٹ پر بھی 600روپے کا اضافہ

چاند پر زندگی گزارنے کا خواب کتنا مہنگا؟

خیال تو دلچسپ ہے لیکن یاد رہے وہاں آپ کو مختلف حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

پی آئی اے: کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا

کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان

پی آئی اے: اندرون ملک پروازوں کے کرائے میں تاریخی کمی

قومی ایئر لائن نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ایک ہفتے کے بعد دوسری مرتبہ کمی کا اعلان کیا ہے۔

پنجاب: بسوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان

امید ہے کہ ٹیکسز اور ٹول ٹیکسز میں ریلیف کا اعلان کیا جائے گا، صدر انصاف ٹرانسپورٹ فیڈریشن

پنجاب: فلور ملز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کا اعلان

حکومت کے اعلان کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضروری ہے کہ کرایہ دگنا لینے کی اجازت دی جائے، ٹرانسپورٹرز

کراچی: کے ایم سی کی دکانوں کا کرایہ دو ماہ کے لیے مؤخر

میئر کراچی وسیم اختر نے تاجروں کو پیکج دلانے کے لیے وفاق سے بات چیت کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

لاہور: کورونا وائرس کے سبب اورنج لائن ٹرین کا افتتاح التوا کا شکار ہوگیا

اورنج لائن ٹرین کو عوام کے لیے جون 2020 میں کھولا جائے گا۔

ہشیار: اندرون ملک پروازیں مہنگی ہوگئیں

کراچی سے لاھور و اسلام آباد جانے والی پرواز وں کا یکطرفہ کرایہ مسافروں سے 35 ہزار روپے سے زائد وصول کیا جا رہا  ہے۔

ٹاپ اسٹوریز