کراچی، بارشوں کے باعث تمام تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلانFebruary 29, 2024ویب ڈیسک0 کراچی ڈویژن کے سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بھی آدھے دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری