محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا
محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا
پابندی ایک مہینے تک برقرار رکھی جائےگی، ڈپٹی کمشنر میرپور طاہر ممتاز
لاہور میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران موبائل سروس بند رکھنے اور فضائی نگرانی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے لیے سخت ترین سکیورٹی انتظامات کاسلسلہ جاری ہے۔