حکومت معیشت کی بہتری کے لیے اداروں کو مضبوط کررہی ہے،مشیر خزانہ حفیظ شیخ
ای سی سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں گندم کے ذخائر 64 لاکھ ٹن ہیں،گزشتہ سال اسی عرصے میں گندم کے ذخائر ایک کروڑ ٹن تھے۔ ملک میں گندم کے ذخائر ضرورت کے مطابق ہیں۔
مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کے جولائی اور اگست کے سیلز ٹیکس ریفنڈز کے کلیمز فارم ایچ کی بجائے پرانے ای آر ایس نظام کے تحت بھرنے اور ادا کرنے کا وفد کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔
ادارہ شماریات کا کہناہے کہ مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 8 ارب 79 کروڑ ڈالر تھا،جولائی تا ستمبر برآمدات ( ایکسپورٹس) 3 فیصد بڑھ کر 5 ارب 52 کروڑ ڈالر رہیں۔
ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ملک میں جلد معاشی استحکام لایا جائے،آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات خوش اسلوبی سے انجام پائیں۔
ڈاکٹر حفیظ شیخ نے اس موقع پر دعوی کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت اس پر جلد قابو پا لے گی۔
مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کے اعتراض پر حماد اظہر سے وفاقی وزیر برائے ریونیو کا قلمدان 24 گھنٹے میں واپس لے لیا گیا






