وزیراعظم کو تو صحت کی بہت اچھی سہولیات میسر ہوں گی مگر باقی عوام کو نہیں ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ
سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی کے سیکرٹری کو اجلاس بلانے کے لیے ہدایت دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
طلبا کو چین سے واپس لانے کی درخواست قابل سماعت نہیں، لیکن عدالت بچوں کے والدین کو مطمئن کرنے کے لئے سن رہی ہے، چیف جسٹس
عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرتے ہوئے متنازع اراضی کے استعمال کو تاحکم ثانی روک دیا ہے۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اگر کوئی کنٹینر پکڑے گئے تو انتظامیہ ان کا معاوضہ دیگی۔ لوڈڈ کنٹینر پکڑنا آرٹیکل 18 کی واضح خلاف ورزی ہے۔
اسپیکرقومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ ڈیڈ لاک کو ختم کرائیں اورالیکشن کمیشن کوغیر فعال ہونے سے بچائیں۔ چیف جسٹس
سی ڈی اے آئندہ حکم نامے تک پلاٹوں کی الاٹمنٹ نہ کرے،اسلام آباد ہائیکورٹ
توہین عدالت کیس میں ایم سی آئی کے دو سینیٔر افسران کو دو ہفتے میں بیان حلفی جمع کرانے کا حکم
عدالت نے کہا ہے کہ پارک کی جگہ اسپتال بنانا 1960 کے آرڈیننس اور 1997 کے ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اتھارٹی ایسے فیصلوں سے قبل ٹاون پلاننگ کو مدنظر رکھے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو تھانہ گولڑہ اور تفتیشی افسر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دیتے ہوئے کل تک رپورٹ طلب کر لی









