اسلام آباد چڑیا گھر سے جانوروں کی محفوظ مقام پر عدم منتقلی پر عدالت برہم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ چڑیا گھر سے متعلق فیصلے کو کسی نے چیلنج نہیں کیا پھر عمل کیوں نہ ہوا؟

ٹاپ اسٹوریز