گگلی ماسٹر عبدالقادر کی وفات پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیانSeptember 7, 2019عثمان خان0 لیجنڈری اسپنر عبدالقادر نے 67 ٹیسٹ میچوں میں 236 اور 104 ایک روزہ میچوں میں 167 وکٹیں حاصل کیں۔