جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے،عثمان بزدارJuly 31, 2019شفیق شریف0 سردار عثمان بزدار نے سڑکوں کے بعض منصوبوں میں تاخیر اور غیر معیاری مٹیریل کے استعمال پر اظہار برہمی بھی کیا ۔