عثمان بزدار کی کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگFebruary 14, 2021ویب ڈیسک0 چولستان ڈیزرٹ ریلی کے ٹریک پر گاڑی چلا کر بہت انجوائے کیا، دل کرتا ہے کہ میں خود بھی ریلی کے مقابلے میں شرکت کروں، وزیراعلیٰ پنجاب