جس شخص کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے اس کے خاتمے کے دن آگئے ہیں، ن لیگی رہنما
یہ لوگ ہمیں غداری کا سرٹیفکیٹ دیتے ہیں، ن لیگی رہنما
اپوزیشن کو جناح اسٹیڈیم میں کورونا ایس او پیز کے مطابق جلسے کی مشروط اجازت ملنے کا امکان ہے، ذرائع وزارت داخلہ
کل دوپہر تک انتظامیہ ہمیں اجازت نہیں دیتی تو پھر پی ڈی ایم کا جلسہ جی ٹی روڈ پر ہوگا، ن لیگی رہنما
بلاول بھٹو کا گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کی دعوت پر شاہد خاقان عباسی کا شکریہ ادا کیا
ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کو جلسے کی ابھی تک اجازت نہیں ملی، ڈپٹی کمشنر نے مزید وقت مانگ لیا ہے





