سرکاری گاڑی جلانے کا کیس ، شاہ محمود قریشی بری ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری ، و دیگر کو 10 ، 10 سال قید
محمود الرشید ، عمر سرفراز چیمہ اور خدیجہ شاہ کو بھی سزا
یاسمین راشد ، عمر سرفراز ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم
عدالت نے سزا یافتہ مجرموں کے جیل وارنٹ جاری کر دیئے
ہمارے ارکان نے کروڑوں کی پیشکش ٹھکرا دی ، بانی پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ، بیرسٹر گوہر
کیسز ختم کرانے اور مراعات لینے والوں سے ہمارا راستہ الگ ہے
پی ٹی آئی کے 4 ناراض امیدوار سینٹ الیکشن سے دستبردار ، خرم ذیشان کا انکار
بانی پی ٹی آئی کا ہر فیصلہ منظور ، ہم نظریے کیساتھ ہیں ، دستبردار ارکان کی گفتگو
سینیٹ کی ٹکٹ کیلئے پی ٹی آئی میں بولیاں لگیں، عظمیٰ بخاری
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے اپنی لیڈرشپ کے پول کھول دیئے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
پی ٹی آئی پہلے 5 اگست کی تیاریاں کرے پھر ہم اپنی تیاریاں کریں گے ،محسن نقوی
صدر کو ہٹائے جانے کے حوالے سے پراپیگنڈہ کیا گیا ایسا کچھ نہیں،اللہ آصف علی زرداری کو زندگی دے، صدر اپنی مدت پوری کریں، وزیر داخلہ
فہرست پر نظرثانی نہ ہوئی تو سینٹ الیکشن کے دن اسمبلی کا گھیرائو کرینگے ، پی ٹی آئی پشاور
عرفان سلیم کو کاغذات واپس لینے کیلئے دھمکیاں مل رہی ہیں
پی ٹی آئی کے وزیر نے پی آئی اے پر پابندی کی دعوت دی تھی، عمران خان بھی ذمہ دار ہے، وزیر دفاع
انٹرنیشنل روٹس کی بحالی سے پرائیویٹائزیشن میں مدد ملے گی
26 نومبر احتجاج ، پی ٹی آئی رہنمائوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
ایم این اے عبدالطیف چترالی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے دوبارہ تحریک چلانے کا فیصلہ
مرکزی قیادت اور سیاسی کمیٹی کی منظوری کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ، ذرائع
تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ کی ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
عمر ایوب کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم
عدالت نے احتجاج کیس میں عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر کی ضمانت خارج کر دی
پہلے عمران خان سے ملاقات کرائیں پھر قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کرینگے، پی ٹی آئی
علی آمین گنڈا پور بطور وزیراعلی خیبر پختونخوا شرکت کرینگے، پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ
جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ، متعدد کے وارنٹ گرفتاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلسل غیر حاضر پر وارنٹ جاری کئے
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: پی ٹی آئی کے مزید 15 افراد کو طلبی کے نوٹسز جاری
جے آئی ٹی ان افراد کیخلاف ریاست مخالف پروپگنڈے کی تحقیقات کرے گی۔
26 نومبر احتجاج کے الزام میں گرفتار 120 پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
بیان حلفی دیں آئندہ ایسا جرم نہیں کریں گے ، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پی ٹی آئی سندھ کی قیادت تبدیل کرنیکا فیصلہ ، عمران خان نے علی امین ، جنید اکبر کو بلا لیا
کنول شوذب اور عالیہ حمزہ کو سیاسی کمیٹی میں شامل کرنے کی ہدایت ، عالمگیر خان کو بھی ذمہ داری دیئے جانیکا امکان
پی ٹی آئی والے ہمارے نہیں پاکستان کے مخالف ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
یہ لوگ آج صرف اس بات پر پریشان ہیں کہ پاکستان ترقی کیسے کر گیا
پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہ ملی
8 فروری کو لاہور میں کرکٹ میچ، ہارس اینڈ کیٹل شو جیسے اہم ایونٹس ہیں ، پی ٹی آئی کو اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈی سی لاہور
مذاکرات کا تیسرا دور ختم ، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات دیدیئے ، حکومتی کمیٹی 7 دن میں موقف پیش کریگی
عمران خان کو رہا کرکے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ، مسودے کا متن

