پی ٹی آئی اسلام آباد کے اقلیتی ونگ کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلانNovember 2, 2023ویب ڈیسک0 پی ٹی آئی اقلیتی ونگ کے رہنماؤں بشارت غوری، خالد ٹھکیدار، آصف مسیح اور ڈاکٹر اعجاز قیصر نے پی ایم ایل این میں شمولیت اختیار کر لی