شین واٹسن نے پی ایس ایل 5 کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

جانتا ہوں کہ پاکستان میں میرے پرستاروں کی بڑی تعداد موجود ہے، ان کے سامنے ایکشن میں نظر آنے کیلئے بیتاب ہوں، شین واٹسن

ٹاپ اسٹوریز