پیپلزپارٹی کے بغیر یہ نظام نہیں چل سکتا، ندیم افضل چن
آصف زرداری کی صدارت کو کوئی خطرہ نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
سیاسی جماعتوں اور ان کی حمایت یافتہ خواتین امیدواروں کی تفصیلات آ گئیں
تحریک انصاف کی حمایت یافتہ 20 خواتین قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہیں
جن کیخلاف ملک بنایا گیا تھا آج وہی لوگ قابض ہیں، سراج الحق
8فروری کے بعد اندرون سندھ کی زندگی میں انقلاب آئے گا، سراج الحق
پاکستان عوامی تحریک کاپیپلز پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا عندیہ
جلد ہی جنرل کونسل کا اجلاس بلا کر پیپلز پارٹی کے چھ حلقوں کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا جائے گا، پی اے ٹی عہدیدار
ن لیگ سندھ کےنائب صدراورٹکٹ ہولڈرجاوید ارسلان خان کاپارٹی چھوڑنےکااعلان
پیپلز پارٹی کی عوامی خدمات کو دیکھ کر پارٹی میں شمولیت اختیارکررہاہوں، سابق رہنما ن لیگ
ہم 6روپے 94 پیسے میں بجلی بنا سکتے ہیں، سراج الحق
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئی پی پیز سے معاہدے کیے، امیر جماعت اسلامی
سیاسی جماعتوں پر پابندی نہیں، ہر کسی کو الیکشن میں جانے کی اجازت ہے، نثار کھوڑو
اسحاق ڈار کا نام آیا تو ہم نے کہا نگران وزیراعظم نیوٹرل ہونا چاہئے،رہنما پیپلز پارٹی
پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے قبل از وقت اسمبلی تحلیل کرنے کی تردید کر دی
قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے 9 اور 10 اگست پر بھی غور کیا گیا تھا
پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، ملاقات کی اندرونی کہانی
گیلانی خاندان، راجہ پرویز اشرف، قمر الزماں کائرہ اور ندیم افضل چن سمیت کچھ دیگر اہم رہنماؤں کے حلقوں میں ن لیگ اپنے امیدواروں کو انتخابات میں کھڑا نہیں کرے گی۔
کراچی کی بہتری کیلئے نعیم الرحمان اور ایم کیو ایم کے پاس جائیں گے، سعید غنی
پیپلزپارٹی کراچی کی جماعت نہیں یہ تاثر بھی ختم ہو گیا ہے، پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر کا سندھ اسمبلی میں خطاب
پی ٹی آئی رہنما ملک جواد حسین کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ پیپلزپارٹی سے رابطے میں ہیں
منصوبہ بندی کے تحت جلاؤ گھیراؤ کیا گیا، پی ٹی آئی کو کالعدم بنا دیا جائے، رانا ثنا اللہ
مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے احتجاج ریڈ زون سے باہر کریں، انہوں نے مشاورت کا وقت مانگا ہے، 10 بجے دوبارہ ملاقات ہوگی، وفاقی وزیر داخلہ
ضمنی بلدیاتی انتخابات، کراچی پر پیپلزپارٹی کی حکمرانی برقرار
جماعت اسلامی 86 یوسیز پر کامیابی کے بعد دوسری جبکہ تحریک انصاف کی تیسری پوزیشن
پی ٹی آئی کو دعوت دے رہے ہیں، اے پی سی میں شرکت کرے، میاں افتخار حسین
جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے مذاکرات کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، اے این پی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
پی ڈی ایم اورپیپلز پارٹی قربانی دیں، مرکزی اور سندھ اسمبلی تحلیل کریں، سراج الحق
تمام اسٹیک ہولڈرز شفاف انتخابات کے لیے مذاکرات کریں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ سے متعلق جلد نیا انکشاف ہونے والا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا ریلی سے خطاب میں دعویٰ
کراچی میں میئر کے انتخاب کا عمل آگے بڑھایا جائے ، پیپلز پارٹی کاالیکشن کمیشن کو خط
محض 11 نشستوں پر انتخاب کی وجہ سے 250 اراکین کو میئر کے انتخاب سے روکنا انصاف نہیں ہے
پاکستان میں بہتری اس وقت آئے گی جب اقتدار نچلی سطح تک منتقل ہو گا، مفتاح اسماعیل
پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومتوں میں بہتری نہیں آئی، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی کراچی لٹریچر فیسٹیول میں گفتگو
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف مقدمہ درج
شیخ رشید کی کراچی منتقلی روکنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض عائد
اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں نے بینظیر بھٹو کے مزار پر تماشہ لگایا، فواد چودھری
سیاسی بونے صرف جعلی تقریروں سے سیاست میں زندہ نہیں رہ سکتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی

