زیرتوانائی عمرایوب نے بتایا کہ پاکستان میں پیٹرول کے10دن کےذخائرموجود ہیں
زیرتوانائی عمرایوب نے بتایا کہ پاکستان میں پیٹرول کے10دن کےذخائرموجود ہیں
وزارت توانائی، اوگرا اورایف آئی اے کی مشترکہ ٹیمیں انسپکشن کررہی ہیں
کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں عوام پیٹرول کی تلاش میں دربدر ہیں