انڈس موٹر نے بھی پیداواری سرگرمیاں 2 ہفتے کیلئے معطل کر دیں

عائد کردہ اضافی ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی وجہ سے گاڑیوں کی طلب میں مسلسل تنزلی ہو رہی ہے

 ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اتھارٹی نے محدود سرگرمیوں کی اجازت مانگ لی

اتھارٹی نے کہاہے کہ پانچ سے چھ افراد کا عملہ احتیاطی تدابیرکےساتھ کام کرسکتا ہے،،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے ملازمین کو فیکٹریوں تک جانے کی اجازت نہیں مل رہی ۔

ٹاپ اسٹوریز