اسلام آباد: ٹارگٹڈ وارداتیں کرنے والے بلا گینگ کے 5 کارندے گرفتار

گرفتار کارندوں سے 76 لاکھ روپے نقد، طلائی زیورات اور موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں، پولیس

پشاور: بچوں سمیت7افراد قتل

ابتدائی شواہد سے قتل  پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس

لاہور میں بغیر مقصد گھومنے پر گرفتاری؟

بلاوجہ کہیں بھی گھومتے ہوئے، شک گزرنے کی صورت میں پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کر سکتی ہے

ویڈیواسکینڈل:مفتی عزیزالرحمان گرفتار

مفتی عزیزالرحمان پر طالبعلم سے زیادتی کا الزام ہے

اسلام آباد میں پولیس کیخلاف شکایت کا نظام متعارف

اب ایک کال پر شہری پولیس کے خلاف شکایت درج کرا سکیں گے۔

 قانون کی عملداری طاقتور لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانیکا نام ہے، وزیراعظم

جنگل کے اندر طاقت کی حکمرانی ہوتی ہے جب کہ انسانی معاشرے میں قانون کی حکمرانی ہوتی ہے، عمران خان کا ایگل اسکواڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

نارتھ کراچی میں بس پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

2 ملزمان نے فائرنگ کی اوراسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے، عینی شاہدین

لادی گینگ: ہاتھ، ناک اور کان کاٹنے کی ویڈیو بنانے والا مبینہ ملزم گرفتار

 ملزم اسماعیل جیانی نے گینگ ممبر کے ہاتھ، ناک اور کان کاٹنے کی سفاکانہ واردات کی ویڈیو بنائی تھی

غلطی فہمی:پولیس نے اپنا ہی انوسٹی گیشن سب انسپکٹرگرفتار کرلیا

پولیس ٹیم سب انسپکٹر کے بھائیوں کو گرفتار کرنے گئی تھی

مردان میں پولیوٹیم پرفائرنگ، 2پولیس اہلکار شہید

موٹرسائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز