پنجاب: کمشنرز، متعدد سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کی منظوریNovember 29, 2019شفیق شریف0 شوکت علی ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب جبکہ علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی تعینات کر نے کی منظوری دی گئی ہے، ذرائع