پنجاب بھر میں پارک ریسٹورنٹ، ہوٹل اور سینما تاحال بند رہیں گے۔
پنجاب بھر میں پارک ریسٹورنٹ، ہوٹل اور سینما تاحال بند رہیں گے۔
تعلیمی ادارے، شادی ہالز، پارک اور سینما ہالز بدستور بند رہیں گے، سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر
تمام انتظامی دفاتر انتظامی سیکریٹریز اور ایڈیشنل چیف سیکریٹریز کی سطح پر 15اپریل سے کھلیں گے، مراسلہ