بھارت:کراچی سے جانے والے جارجیا کے جہاز کو جے پور میں اتار لیا

بھارتی فضائیہ کے دو طیاروں نے جارجیا کے مال بردار طیارے کو جے پور ایئرپورٹ پہ اترنے پر مجبور کیا جہاں حکام  طیارے کے عملے سے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز