نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: دوسرا مرحلہ کل سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک ملتان میں کھیلے گئے میچز میں شاداب خان کی زیر قیادت ٹیم ناردرن ٹاپ پر ہے

ٹاپ اسٹوریز