ٹائم 100نیکسٹ 2021 کی فہرست میں 2 پاکستانی نژاد شامل
لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد سلمان طور کو آرٹسٹس کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے تاہم وہ امریکا میں مقیم ہیں اور اپنی پینٹگنز کی نمائش بھی کر چکے ہیں۔