سی سی پی او لاہور کو سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہیے، شیخ رشید

وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت 5 سالہ مدت پوری کرے گی۔

دنیا میں 14 قلمدان سنبھالنے والا پہلا سیاستدان ہوں، شیخ رشید

اس ملک کے حقیقی ورکرز کی طرف لوگ نہیں دیکھتے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے

نواز شریف کو واپس لانا اتنا آسان کام نہیں ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر نے کہا کہ مولانا جو چاہتے ہیں وہ انہیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے نہیں ملے گا۔

شہباز شریف کو تعویز دھاگے کا کام کرنا چاہیے، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور وہ کسی کو بھی طلب کر سکتا ہے۔

شیخ رشید نے وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا

حفیظ شیخ اور ندیم بابر وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے۔

اگر مائنس ون ہوا تو پھر مائنس تھری ہو گا، شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد نے کہا کہ حزب اختلاف عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔

شہباز شریف کو پہلے کہا تھا نہ آؤ مشکل میں پھنس جاؤ گے، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف مفاہمتی کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں وہ دونوں طرف کھیلتے ہیں۔

کتاب لکھنا چاہتا ہوں جو مرنے کے دس سال بعد چھپے، شیخ رشید

شہباز شریف کو اپنا سافٹ ویئر بدلنا چاہیے، عید کے دن ناشتہ پڑوسی بھیجتے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جا سکتا ہے، شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد نے کہا کہ ٹرینوں کے لیے ایس او پیز کی خود نگرانی کروں گا۔

پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں مذاق ہو رہا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ نوازشریف کے بعداب فردوس عاشق اعوان بھی کہیں گی مجھے کیوں نکالا۔

شہباز شریف کو دم درود کے صدقے چھوڑ دیا جائے گا، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم کراچی سے مسافر نہ لاتے تو کراچی میں لوگ سڑکوں پر مر جاتے۔

سیاست میں 25 اپریل کے بعد تبدیلی آئے گی، شیخ رشید

ارباب شہزاد کو مشیر کے عہدے سے ہٹانا تبدیلی ہے ، وفاقی وزیر ریلوے

کورونا: آج سے 12 ٹرینیں بند کردی ہیں، شیخ رشید احمد

پرسوں مزید 24 ٹرینیں بند کردیں گے، وفاقی وزیر ریلوے

کورونا وائرس کی وجہ سے 20 ٹرینیں بند کر دی جائیں گی، شیخ رشید

وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں حزب اختلاف ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

میں شہباز شریف کا دوست ہوں جو کہتے ہیں میری بیماری میری مرضی، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا کہ کوئی بھی پارٹی اپنے انجن اور بوگیاں لاکر اپنی ٹرین چلا سکتی ہے تاہم ہم ٹریک کا کرایہ لیں گے۔

جو حالات بنائے جارہے ہیں وہ ٹھیک نہیں ہیں۔ شیخ رشید

عمران خان کی قیادت سے امید ہے کہ وہ حالات کو بہتری کی طرف لے جائے گی۔ تقریب سے خطاب

مولانا فضل الرحمان بتائیں استعفیٰ کہاں ہے ؟ شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا اور حکومت بھی اپنے 5 سال پورے کرے گی۔

شیخ رشید کے دیرینہ ساتھی باؤ ریاض انتقال کر گئے

آج اپنے چالیس سالہ انتہائی قابل اعتبار ساتھی کی رفاقت سے محروم ہوگیا ہوں, شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید 4روزہ دورے پر کل کراچی پہنچ رہے ہیں

شیخ رشید احمد 3اکتوبر کو کنٹینر ہولڈنگ کمپنیز کے سی ای اوزاور ایم ڈیز سے ملاقاتیں کریں گےاور3اکتوبرکو ہی کراچی کینٹ اسٹیشن میں واشن لائن کا دورہ بھی کرینگے۔ 

بھارت سے اس مرتبہ آخری جنگ ہوگی، شیخ رشید

مودی کی غلط فہمی ہے کہ ہماری معیشت کمزور ہے تو دفاع بھی کمزور ہوگا۔ مودی کو جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp