پشاور ریپڈ بس منصوبے میں تاخیر، صوبائی وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑےJuly 24, 2019زیشان انور0 خیبرپختونخوا کے وزیر موصلات اکبر ایوب نے پشاور میں اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق پریس کانفرنس کی ۔