مری اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کو صرف اپنے شناختی کارڈز دکھا کر جانے کی اجازت دی جائے گی، شیخ رشید
مری اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کو صرف اپنے شناختی کارڈز دکھا کر جانے کی اجازت دی جائے گی، شیخ رشید
اسلام آباد میں او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کے سلسلے میں موبائل سروس بند کرنے کا تعین کل کیا جائیگا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے چینی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات پر تبادل خیال کیا گیا۔