اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ 2 ارب ڈالر سے زائد بھیجے، وزیر اعظم

کورونا کے باوجود بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا ریکارڈ قائم کیا، عمران خان

حکومت قانون کی بالادستی کے لیے تاریخی جنگ لڑ رہی ہے، وزیر اعظم

ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ کمزور طبقے کو اوپر اٹھائے، عمران خان

وزیر اعظم کا موسمیاتی تبدیلی میں تعاون کیلئے بل گیٹس کو خط

آئیں مل کر دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے بچائیں، عمران خان

پہلے سے موجود اسپتالوں کو ٹھیک کرنا مشکل کام ہے، وزیر اعظم

خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور کا بورڈ اور انتظامیہ مبارکباد کے مستحق ہیں، عمران خان

وزیراعظم جلد ملتان اور بہاولپور میں سیکرٹریٹ کا بنیاد رکھیں گے، وزیر خارجہ

ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کو قابو کرنا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان میں سیاحتی مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے دیوسائی میدان کی خوبصورت تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔

وزیراعظم کا جج کی شہادت پر اظہار مذمت

اس بھیانک اقدام کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے اقدامات کیے جائیں گے اور ان سے پوری سختی سے نمٹا جائے گا۔

وزیر اعظم کا بحریہ ٹاون کراچی کے متاثر کو پلاٹ یا رقم واپس کرانے کا وعدہ

ہمارے ملک میں سب سے بڑا عذاب قبضہ مافیا کی صورت میں ہے، عمران خان

وزیر اعظم کی نااہلی نے ملک کو برائے فروخت پر لاکر کھڑا کر دیا، احسن اقبال

وزیر اعظم کو پتا ہی نہیں کہ خارجہ پالیسی کیسے چلنی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

وزیر اعظم عمران خان اپنے ابو کے ساتھ

تصویر اس وقت کی ہے جب میں صرف دو سال کا تھا، وزیر اعظم

ٹاپ اسٹوریز