سندھ: کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق، 1292 متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 75 ہزار 642 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 962 اموات ہوئی ہیں۔

سندھ میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے 1400 سے زائد کیسز رپورٹ

 سندھ میں کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق جب کہ 1423 متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

سندھ میں تقریباً چار ماہ بعد کورونا کے ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار127 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ: کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، 904 متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 57 ہزار 432 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2760 تک پہنچ چکی ہے۔

سندھ میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، 942 متاثر

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 680 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2747 تک پہنچ چکی ہے۔

سندھ میں کورونا سے مزید 16 افراد جاں بحق

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق جب کہ 865 متاثر ہوئے ہیں۔

سندھ میں کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، 579 متاثر

صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 667 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 48 ہزار 922 ہو گئی ہے۔

سندھ: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، 521 متاثر

 صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 639 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 47 ہزار 295 ہو گئی ہے۔

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 480 کیسز رپورٹ

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 480 متاثر ہوئے ہیں

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 310 افراد متاثر

 صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 598 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 43 ہزار836 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز