وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات ، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

دونوں رہنمائوں کا تعلقات میں پیشرفت پر اظہار اطمینان ، ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے

چین کی جدید ٹیکنالوجی اور طریقے پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے سود مند ہونگے ، وزیراعظم

سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رہیں گی ، شہباز شریف کی تیانجن یونیورسٹی کے دورے پر گفتگو

وزیراعظم کا سیلابی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس بلانے کا فیصلہ

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بروقت نمٹنے کیلئے مؤثر پالیسی پر غور کیا جائے گا

ریلیف آپریشن میں ضروری اقدامات کئے جائیں ، وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

چیئرمین این ڈی ایم اے کی وزیراعظم کو دریائوں میں طغیانی اور ریسکیو آپریشن پر بریفنگ

سیلابی صورتحال ، وزیراعظم نے فوری انتظامی اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کر دیئے

دریائی گزرگاہوں کے کنارے آباد افراد کے انخلا کا عمل اور امدادی کارروائیاں تیز کی جائیں ، شہباز شریف

وزیراعظم نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کر لیا

مقامی آبادیوں کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پر خصوصی انعام سے نوازا جائے گا

اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ون ونڈو کاروبار سہولت مرکز کا افتتاح

سہولت مرکز کو رول ماڈل بنا سکتے ہیں ، دائرہ کار ملک بھر میں بڑھایا جائے گا ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا بونیر کا دورہ ، متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

متاثرین کی بحالی سب کی ذمہ داری ہے، شہباز شریف ، پاک فوج کے جوان متاثرین کی مشکلات کے ازالے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں ، جنرل عاصم منیر

وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنیکا اعلان

یہ سیاست نہیں ، لوگوں کی خدمت کا وقت ہے ، ادارے مزید متحرک ہو جائیں ، وزیراعظم شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز